پاکستان کے سٹار اولمپین جیولن تھرور ارشد ندیم کی پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری اور پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری سے ملاقات

Arshad Nadeem Meeting Dr Hassan and Dr Hussain Qadri Lahore

پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ ایتھلیٹ اور جیولن تھرو اسٹار اولمپین ارشد ندیم نے چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری اور صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری سے خصوصی ملاقات کی۔

پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری اور پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے ارشد ندیم کو ان کی شاندار کارکردگی اور بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرنے پر خراجِ تحسین پیش کیا۔ اولمپین ارشد ندیم نے منہاج القرآن کی علمی، دینی، اور فلاحی خدمات کو سراہتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

Arshad Nadeem Meeting Dr Hassan and Dr Hussain Qadri Lahore

Arshad Nadeem Meeting Dr Hassan and Dr Hussain Qadri Lahore

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top