پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے تحریکِ منہاج القرآن تحصیل چک جھمرہ فیصل آباد کے تنظیمی ذمہ داران کی ملاقات

چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے تحریکِ منہاج القرآن تحصیل چک جھمرہ فیصل آباد کے تنظیمی ذمہ داران کی نائب ناظمِ اعلیٰ سنٹرل پنجاب رانا محمد ادریس قادری کی قیادت میں ملاقات
ملاقات میں تحصیلی صدر تنویر حسین، تحصیلی ناظم حسن عباس اور قاری ریاست علی چدھڑ سمیت سینئر تنظیمی ذمہ داران شریک ہوئے۔
























تبصرہ