پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کا ڈَھکی موڑ، تحصیل پہاڑ پور آمد پر کارکنان کی جانب سے پرتپاک استقبال

صدر منہاجُ القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کا ڈَھکی موڑ، تحصیل پہاڑ پور آمد پر کارکنان کی جانب سے پرتپاک استقبال، کارکنان نے فلک شگاف نعرے لگائے اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں
اس موقع پر ناظمِ اعلیٰ منہاج القرآن انٹرنیشنل خرم نواز گنڈاپور، نائب ناظم خیبر پختونخوا چوہدری عرفان یوسف، صدر تحریک منہاج القرآن تحصیل پہاڑ پور جمشید لودھی، ناظم عمر فاروق، ڈاکٹر عبدالعزیز، الطاف خان، غلام ربانی، ارشد الٰہی سمیت تحریک منہاج القرآن کے جملہ فورمز کے قائدین و کارکنان اور اہلِ علاقہ کی بڑی تعداد شریک تھی۔























تبصرہ