پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز کے اساتذہ کی پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر محمد ممتاز الحسن باروی کی قیادت میں ملاقات

Dr Hassan Qadri Meets Faculty of College of Shariah and Islamic Sciences

چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز کے اساتذہ کی پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر محمد ممتاز الحسن باروی کی قیادت میں ملاقات

اس موقع پر پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر محمد ممتاز الحسن باروی نے کالج میں جاری تعلیمی منصوبہ جات، طلباء کی کارکردگی رپورٹ اور تدریسی معیار میں بہتری کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے شریعہ کالج کے تعلیمی و تربیتی نظام کو مزید مؤثر بنانے اور عصری تقاضوں سے ہم آہنگ اسکالرز تیار کرنے کے لیے ہدایات جاری کیں۔ انہوں نے کہا کہ منہاج القرآن کا مقصد ایسے محققین اور علماء تیار کرنا ہے جو علم و عمل کے امتزاج سے دین اور انسانیت کی خدمت کر سکیں۔

Dr Hassan Qadri Meets Faculty of College of Shariah and Islamic Sciences

Dr Hassan Qadri Meets Faculty of College of Shariah and Islamic Sciences

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top