نظام المدارس پاکستان کی سالانہ تقریبِ تقسیمِ انعامات 2025 کا باقاعدہ آغاز

Nizam ul Madaris Annual Awards Ceremony

نظام المدارس پاکستان کے زیرِ اہتمام سالانہ امتحان 2025 کے پوزیشن ہولڈرز کے لیے منعقدہ تقسیمِ انعامات کی پروقار تقریب کا آغاز تلاوتِ کلامِ رحمن اور نعتِ رسولِ مقبول ﷺ سے ہوچکا ہے۔ تلاوت کی سعادت علامہ محمد شہزاد تبسم نے حاصل کی، جبکہ نعتِ مبارکہ عبدالمنان مصطفوی نے پیش کی۔

آج کی اس خصوصی تقریب میں سالانہ امتحان 2025 میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کو اسناد اور انعامات سے نوازا جائے گا۔

Nizam ul Madaris Annual Awards Ceremony

Nizam ul Madaris Annual Awards Ceremony

Nizam ul Madaris Annual Awards Ceremony

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top