پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری سے معروف صوفی سکالر صاحبزادہ محمد عاصم مہاروی چشتی اور چودھری محمد عثمان کسانہ کی ملاقات

پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری ڈپٹی چیئرمین بورڈ آف گورنرز، منہاج یونیورسٹی لاہور سے معروف صوفی سکالر صاحبزادہ محمد عاصم مہاروی چشتی اور چودھری محمد عثمان کسانہ کی اُن کے دفتر منہاج یونیورسٹی لاہور میں ملاقات اور باہمی دلچسپی کے اُمور پر تبادلۂ خیال، ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے معزز مہمانانِ گرامی کو اپنی کُتب بطور تحفہ دیں، اس موقع پر وائس چانسلر منہاج یونیورسٹی لاہور پروفیسر ڈاکٹر ساجد محمود شہزاد، شہزاد رسول چودھری اور عابد بشیر بھی موجود تھے۔
دریں اثنا پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری ڈپٹی چیئرمین بورڈ آف گورنرز، منہاج یونیورسٹی لاہور، معروف صوفی سکالر صاحبزادہ محمد عاصم مہاروی چشتی اور چودھری محمد عثمان کسانہ کو شیخ الاسلام انسٹی ٹیوٹ آف تصوف سنٹر، الفارابی لائبریری، ایڈمیشن آفس اور منہاج یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات کا وزٹ کروایا


























تبصرہ