صاحبزادہ پیر سعید حسین القادری سرپرستِ تحریک منہاج القرآن خیبر پختونخواہ مقرر

محترم و مکرم صاحبزادہ پیر سعید حسین القادری، آستانہ عالیہ قادریہ چشتیہ ڈاک اسماعیل خیل ضلع نوشہرہ کو سرپرستِ تحریک منہاج القرآن خیبر پختونخواہ مقرر کیا جاتا ہے۔ اُمید ہے موصوف مصطفوی تعلیمات کے فروغ و اشاعت، بین المسالک ہم آہنگی، بین المذاہب امن و رواداری کے فروغ، تنظیمی استحکام اور نیک مقاصد کے حصول کے لئے اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں گے۔


















تبصرہ