لاہور: استقبالِ ماہِ صیام و شیخ الاسلام ڈے کی مناسبت سے مرکزی سیکرٹریٹ منہاج القرآن انٹرنیشنل کی برقی قمقموں سے سجاوٹ

لاہور: استقبالِ ماہِ صیام اور شیخ الاسلام ڈے کی مناسبت سے منہاج القرآن انٹرنیشنل کے مرکزی سیکرٹریٹ کو دلکش برقی قمقموں اور خوبصورت روشنیوں سے سجا دیا گیا ہے۔ مرکزی عمارت کی تزئین و آرائش اس انداز سے کی گئی ہے کہ پورا سیکرٹریٹ روحانی اور پُرنور منظر پیش کر رہا ہے۔





















تبصرہ