منہاج نیوز : تحریک منہاج القرآن کا آفیشل خبرنامہ

تحریک منہاج القرآن کا آفیشل خبرنامہ ’’منہاج نیوز‘‘ لانچ کر دیا گیا۔ اسے منہاج پروڈکشنز نے تجرباتی بنیادوں پر پیش کیا ہے۔ جس میں تحریک منہاج القرآن کی دنیا بھر میں ہونے والی تحریکی سرگرمیوں اور پروگراموں کو آڈیو اور ویڈیو شیپ میں پیش کیا گیا ہے۔ ’’منہاج نیوز‘‘ کے ذریعے دنیا بھر کے ناظرین تحریک منہاج القرآن کی سرگرمیوں سے آگاہی حاصل کر سکیں گے۔

منہاج پروڈکشنز ہر 15 دن بعد تمام خبروں کو ایک خبرنامہ کی شکل میں پیش کریگی۔ تحریک منہاج القرآن کے رفقاء و کارکنان دنیا بھر سے اپنے پروگرامز کی نیوز کوریج mib@minahj.org پر میل کر سکتے ہیں۔ تاکہ اسے بہتر سے بہتر بنایا جا سکے۔

تحریک منہاج القرآن کا آفیشل خبرنامہ منہاج نیوز ملاحظہ کریں اور ہمیں اپنے تبصرے سے نوازیں تاکہ ہم اسے مزید بہتر طریقے سے پیش کر سکیں۔ شکریہ
mib@minhaj.org

منہاج نیوز

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top