صدر مجلس شوریٰ اٹلی کا دورہ آریزو

یکم جنوری 2009ء کو صدر مجلس شوریٰ منہاج القرآن انٹرنیشنل اٹلی محمد علی بھاگت اور سابقہ ناظم منہاج القرآن انٹرنیشنل اٹلی جاوید اقبال نے منہاج القرآن ویمن لیگ اٹلی کی عہدیداران کے ہمراہ آریزو شہر کا تنظیمی دورہ کیا۔ صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل اٹلی منشاد احمد گوندل، احمد یار تارڑ صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل آریزو اور منیر احمد ناظم منہاج القرآن انٹرنیشنل آریزو نے وفد کا پرتپاک استقبال کیا۔

اس دورے کا مقصد آریزو میں مشن کے پیغام کو لوگوں تک پہنچانا اور ممبرشپ کا فروغ تھا۔ اور اس کے علاوہ تنظیمی عہدیداران 4 جنوری کو مجلس شہدائے کربلا میں بھی شرکت کریں گے۔

رپورٹ : محمد عمران (ناظم نشرواشاعت اٹلی)
مرتب : میاں اشتیاق (سیکرٹری امورخارجہ)

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top