منہاج ماڈل سکول شیخوپورہ کے طالب علم محمد بلال کا اعزاز

مورخہ: 06 اگست 2007ء
منہاج ماڈل سکول طاہر آباد ضلع شیخوپورہ کے ہونہار طالب علم محمد بلال نے میٹرک کے امتحان میں لاہور بورڈ کی طرف سے تحصیل شیخوپورہ میں تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔ انہوں نے لاہور بورڈ کے امتحان میں رولنمبر 119311 کے تحت میٹرک کے امتحان سال 2007ء میں 718 نمبر حاصل کیے ہیں۔ اس شاندار کامیابی پر سکول انتظامیہ اور بالخصوص منہاج ایجوکیشن سوسائٹی لاہور نے محمد بلال کو خصوصی مبارکباد دی ہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top