منہاج القرآن یوتھ لیگ لاہور کی تنظیم نو

منہاج القرآن یوتھ لیگ لاہور کا اجلاس مرکزی صدر بلال مصطفوی کی زیر صدارت ماڈل ٹاؤن میں ہوا جس میں منہاج القرآن یوتھ لیگ لاہور کی تنظیم نو کی گئی۔ جس کے مطابق صدر عثمان گجر، جنرل سیکرٹری میاں کامل، نائب صدر سعید بھٹی، نائب صدر قمر اقبال، ڈپٹی سیکرٹری جنرل کاشف چشتی منتخف ہوئے۔ اس موقع پر اشتیاق حفیف مغل، عمران بھٹی، سیکرٹری کوآرڈینشن طیب ضیاء بھی موجود تھے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top