بحالی متاثرین کی امداد کے لیے اپیل

مورخہ: 13 مئی 2009ء

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن نے مہاجرین سوات کے لیے ہنگامی طور پر امدادی فنڈ قائم کر دیا ہے۔ متاثرین کی بحالی کے لیے منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن نے مختلف مقامات پر بحالی کیمپ بھی لگائے ہیں۔ اس سلسلہ میں سوات کے مہاجر متاثر خاندانوں کی مدد کے لیے منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن نے اندرون ملک کے علاوہ بیرون ممالک بھی فنڈ قائم کیے ہیں۔ دنیا بھر میں موجود تحریک منہاج القرآن کے کارکنان، عوام اور ہر درد مند انسان سے اپیل ہے کہ وہ اس کار خیر میں بھر پور حصہ لیں۔ متاثرین کی بحالی کے لیے نقدی، آٹا، چاول، چینی، کوکنگ آئل، چائے اور کھانے پینے کی دیگر اشیاء کے علاوہ روز مرہ ضرورت کی اشیاء بھی بطور عطیہ جمع کرائی جا سکتی ہے۔

Minhaj Welfare Foundation

Account # (Online): 019700-1352-93-03, HBL, Minhaj-ul-Quran Branch, Lahore
365M, Model Town Lahore, Pakistan
Phone: +92(42)111-140-140, 5171404, 5168365
Email : info@welfare.org.pk, tehreek@minhaj.org

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top