ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا مسلم لیگ (ن) کے مرکزی راہنما چودھری نثار علی خان کے بھائی کی وفات پراظہار افسوس

مورخہ: 22 اگست 2009ء
تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست اعلی ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے مسلم لیگ (ن) کے مرکزی راہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چودھری نثار علی خان کے بھائی لیفٹینٹ جنرل افتخار علی خان کی وفات پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت کیلئے دعا کی ہے۔ چودھری نثار علی خان سے تعزیتی پیغام میں ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا مرحوم کی پاک فوج اور پھر بحیثیت سیکرٹری دفاع قوم و ملک کے لیے خدمات کو ناقابل فراموش ہیں۔ اللہ تعالیٰ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قدمین شریفین کے تصدق سے مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے کر ان کے درجات بلند کرے (آمین)

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top