منہاج القرآن انٹرنیشنل انڈیا کے زیراہتمام محفل نعت و سماع کا انعقاد

منہاج القرآن انڈیا کے زیراہتمام حیدرآباد میں گزشتہ دنوں محفل نعت و سماع کا انعقاد کیا گیا۔ محفل کا آغاز تلاوت قرآن و نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ہوا۔ اس کے بعد محفل سماع منعقد کی گئی۔ محفل میں منہاج القرآن انٹرنیشنل انڈیا کے صدر سید حیات اللہ قادری سمیت دیگر سینئر قائدین نے خصوصی طور پر شرکت کی اور محفل پاک میں حیدرآباد کے قرب و جوارسے لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

رپورٹ : میڈیاسیکرٹری منہاج القرآن انڈیا

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top