تحریک منہاج القرآن کے مرکزی قائدین کا محمد اسحاق سے اظہار تعزیت

تحریک منہاج القرآن کے مرکزی قائدین نے تحریک کے کارکن محمد اسحاق کے بیٹے اور محمد اشفاق انقلابی کے بھتیجے کے انتقال پر ان سے اظہار تعزیت کیا ہے۔ امیر تحریک مسکین فیض الرحمن درانی، ناظم اعلیٰ ڈاکٹر رحیق احمد عباسی، پرنسپل سیکرٹری ٹو شیخ الاسلام و ناظم امورخارجہ جی ایم ملک، دیگر مرکزی قائدین اور سٹاف ممبران نے مرحوم کی وفات پر گہرے رنج اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ مرکزی قائدین نے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور ان کے اہلخانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا بھی کی ہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top