صدر منہاج القرآن ناگویا (جاپان) علی عمران کے بہنوئی میاں ندیم صابر روز قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں۔

صدر منہاج القرآن ناگویا (جاپان) علی عمران کے بہنوئی میاں ندیم صابر گذشتہ روز قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں۔ مرحوم لاہور میں شیخ زید ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ مرحوم کی وفات پر مرکزی امیر تحریک صاحبزادہ مسکین فیض الرحمان درانی، ناظم اعلیٰ ڈاکٹر رحیق احمد عباسی، سینئر نائب ناظم اعلیٰ شیخ زاہد فیاض، ناظم امورخارجہ جی ایم ملک اور مرکزی قائدین اور سٹاف ممبران نے گہرے افسوس کا اظہارکیا ہے اور اہل خانہ سے تعزیت کی۔ تحریک منہاج القرآن بورے والا کے عہدیداران اور کارکنان نے مرحوم کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔ مرکزی گوشہ درود میں بھی مرحوم کے درجات کی بلندی کے لئے خصوصی دعا کی گئی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top