منہاج یونیورسٹی اور اس سے ملحقہ جملہ تعلیمی ادارے بند کر دیے گئے : ڈاکٹر رحیق احمد عباسی

ملک میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر تحریک منہاج القرآن کے ناظم اعلی ڈاکٹر رحیق احمد عباسی نے کہا کہ منہاج یونیورسٹی، کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز اور اس سے ملحقہ جملہ تعلیمی ادارے تا حکم ثانی بند رہیں گئے اور یہ حکم آج سے نافذ العمل ہو گا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top