منہاج یونیورسٹی اور اس سے ملحقہ جملہ تعلیمی ادارے پیر سے کھول دیے جائیں گئے: ڈاکٹر رحیق احمد عباسی

تحریک منہاج القرآن کے ناظم اعلیٰ ڈاکٹر رحیق احمد عباسی کے اعلان کے مطابق منہاج یونیورسٹی، کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز اور اس سے ملحقہ جملہ تعلیمی ادارے پیر (مورخہ 26 اکتوبر 2009ء) سے کھول دیے جائیں گئے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top