ہما وسیم اکرم کی وفات پر منہاج القرآن ویمن لیگ کا اظہار تعزیت

منہاج القرآن ویمن لیگ کی مرکزی صدر فاطمہ مشہدی، مرکزی ناظمہ سمیرا رفاقت ایڈووکیٹ، عائشہ شبیر، انیلہ ڈوگر اور مریم حفیظ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ محترمہ ہما وسیم کی وفات پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت کیلئے دعا کی ہے۔ منہاج القرآن ویمن لیگ کی مرکزی صدر فاطمہ مشہدی نے کہا کہ اللہ تعالیٰ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قدمین شریفین کے تصدق سے مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ دے کر ان کے درجات بلند کرے ۔ (آمین)

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top