منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی پشاور بم دھماکے میں زخمیوں کے لیے خون کے عطیات کی اپیل

ڈائریکٹر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن ڈاکٹر شاہد محمود نے صوبہ سرحد میں تحریک منہاج القرآن کی جملہ تنظیمات، کارکنان اور وابستگان کو ہدایت کی ہے کہ وہ پشاور بم دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو خون کا عطیہ دیں اور متاثرین کی امداد میں ترجیحی بنیادوں پر حصہ لیں۔ انہوں نے کہا کہ قائد تحریک ڈاکٹر طاہرالقادری کے احکامات کی روشنی میں منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن ہنگامی بنیادوں پر متاثرین کے لیے خون کے عطیات کے لیے کوششیں شروع کر دی ہیں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top