ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی پشاور بم دھماکے کی مذمت

تحریک منہاج القرآن کے بانی و سر پرست اعلیٰ اور پاکستان عوامی تحریک کے چیئرمین ڈ اکٹر طاہر القادری نے پشاور میں انسانیت سوز خود کش حملہ کی انتہائی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد انسانیت کے بد ترین دشمن ہیں اور ان کا کسی بھی مذہب سے کوئی تعلق نہیں۔ انہوں نے زخمی ہونے والوں کی صحت یابی کیلئے دعاکی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top