منہاج القرآن انٹرنیشنل نارتھ اٹلی اور دیزیو کی تنظیمات کی طرف سے قمر جاوید ملک کے انتقال پر اظہار تعزیت

منہاج القرآن انٹرنیشنل نارتھ اٹلی کی تنظیم صدر میاں سرفراز احمد، ناظم حاجی محمد اشرف، منہاج القرآن انٹرنیشنل دیزیو کے صدر حاجی محمد خالد، شوریٰ کے صدر حاجی ارشد جاوید، دیزیو تنظیم کی طرف سے حاجی محمد یونس، چن نصیب، محمد یعقوب، نصیر احمد، محمد خوشخال، شبیر احمد، رئیس انجم، سرمد جاوید ، ملک فیروز، علامہ وقار احمد، محمد فیضان اور دیگر احباب کی طرف سے نظامت تربیت کے سینیئر نائب ناظم قمر جاوید ملک کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے اور ان کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی گئی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو حضور صلی اللہ علیہ آلہ وسلم کے نعلین پاک کے تصدق سے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے (آمین)

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top