یوم شہادت حضرت فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کے سلسلے میں کانفرنس آج منعقد ہو گی

منہاج القرآن علماء کونسل کے زیر اہتمام خلیفہ دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے یوم شہادت کے موقع پر آج مورخہ 19 دسمبر 2009ء (بروز ہفتہ) یکم محرم الحرام بعد نماز عشاء بمقام مرکزی جامع مسجد لیاقت آباد ماڈل ٹاؤن (ایک مینار) میں ایک عظیم الشان کانفرنس منعقد ہو رہی ہے۔ جس کی صدارت مرکزی امیر تحریک منہاج القرآن صاحبزادہ مسکین فیض الرحمن درانی کریں گے۔ پروگرام میں ناظم منہاج القرآن علماء کونسل سید فرحت حسین شاہ خصوصی خطاب کریں گئے جبکہ حاجی امداد اللہ قادری، مولانا محمد عثمان سیالوی، علامہ آصف اکبر امیر اور ملک بھر سے جید علماء کرام و مشائخ عظام تشریف لا رہے ہیں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top