مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ ضلع راولپنڈی کے صدر علی رضا کے دادا جان قضائے الہی سے انتقال کر گئے

تحریک منہاج القران راولپنڈی کینٹ حلقہ پی پی 9 کے صدر چوھدری مسعود محسن کے والدگرامی اور مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ ضلع راولپنڈی کے صدر علی رضا کے دادا جان مختصر علالت کے بعد قضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی نمازہ جنازہ آج صبح دس بجے ان کے آبائی قبرستان آر۔ بی 198 منیا والا نزد گھاٹ والا پل فیصل آباد میں ادا کی گئی جس میں اہل علاقہ اور تحریک منہاج القرآن کے کثیر افراد نے شرکت کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top