منہاج القرآن تحصیل جہلم کی ایگزیکٹیو کونسل کا اجلاس

منہاج القرآن تحصیل جہلم کی ایگزیکٹیو کونسل کا اجلاس جہلم میں تحریک کے مرکزی آفس جی ٹی روڈ جادہ میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت منہاج القرآن جہلم کے تحصیلی صدر پروفیسر شاہد بشیر نے کی۔اجلاس میں مختلف تنظیمی امور اور ملکی سطح پر جاری وابستگی مہم کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں مرکزی نگران پروفیسر سلیم احمد چودھری نے بھی خصوصی طور پر شرکت کی ۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top