سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
گوجرانوالہ: علامہ منہاج الدین قادری اسکالر نظامتِ دعوت نے دروسِ عرفان القرآن کی بابرکت منعقدہ نشست سے "علمِ دین وقت کی اہم ضرورت" کے موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ دور کے فکری اور اخلاقی چیلنجز کا مقابلہ صرف قرآن و سنت کی تعلیمات سے مضبوط تعلق کے ذریعے ہی ممکن ہے۔
منہاج القرآن ویمن لیگ وسطی ضلع گوجرانوالہ کے زیرِاہتمام منہاج القرآن ویمن لیگ کے 38ویں یومِ تاسیس کے موقع پر ایک پروقار تقریبِ تحسین کا انعقاد کیا گیا، جس میں ضلعی ٹیم کے ساتھ تحصیلات کی صدور و ناظمات نے بھرپور شرکت کی۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن پی پی 63، 64 نوشہرہ ورکاں، گوجرانوالہ کی طرف سے 200 مستحق خاندانوں میں راشن بیگز تقسیم کیےگئے۔ لوگوں کی عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے راشن گھروں کی دہلیز تک پہنچایا گیا اور تصاویر سے بھی اجتناب کیا گیا۔
وجرانوالہ میں پاکستان عوامی تحریک کے 33ویں یوم تاسیس کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں نائب ناظم اعلیٰ منہاج القرآن انٹرنیشنل رانا محمد ادریس قادری نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر قاری ریاست علی چدھڑ سیکرٹری کوآرڈینیشن وسطی پنجاب اور ڈاکٹر محمد اسد ضلعی صدر پاکستان عوامی تحریک بھی موجود تھے۔
Shaykh-ul-Islam Prof.Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri
4M
فیس بک
2M
ٹوٹر
© 1994 - 2026 Minhaj-ul-Quran International.