سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی خطاط رشید بٹ کی خصوصی دعوت پر چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے گزشتہ روز ان کی اسلام آباد رہائش گاہ میں موجود خطاطی کی گیلری کا وزٹ کیا۔
منہاج القرآن ویمن لیگ اسلام آباد میں منعقدہ عظیم الشان میلاد النبی ﷺ کانفرنس میں ایگرز اسٹارز نے بھرپور شرکت کی۔ پروگرام کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک اور نعتِ رسول ﷺ سے ہوا جس کے بعد ایگرز نے واک آف نور میں حصہ لیا اور اپنے والہانہ انداز سے میلاد مصطفیٰ ﷺ کی خوشیوں کا اظہار کیا۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن یونین کونسل پاہگ پنوال تحصیل ایکسپریس ہائی وے کیپیٹل زون اسلام آباد کے زیراہتمام مختلف سکولز میں فیس ماسک کی اہمیت و افادیت پر آگاہی مہم اور بڑی تعداد میں بچوں اور سکولز انتظامیہ میں ماسک تقسیم کیے گئے۔
پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیراہتمام جناح کنونشن سنٹر اسلام آباد میں منعقدہ ’’مہدی برحق‘‘ کانفرنس میں خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے کانفرنس کے شرکاء سے خطاب بھی کیا۔ کانفرنس میں صدر پاکستان عوامی تحریک شمالی پنجاب قاضی شفیق الرحمن بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔
Shaykh-ul-Islam Prof.Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri
4M
فیس بک
2M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.