سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
مورخہ 13اپریل بروز ہفتہ عصر تا مغرب مرکز منہاج القرآن ریندی میں راشد منہاس آف گجر خان کی والدہ (جو گزشتہ ماہ پاکستان میں وفات پا چکی ہیں)کے ایصال ثواب کیلئے ایک محفل کا اہتمام کیا گیا۔
مرکز منہاج القرآن انٹرنیشنل ریندی (یونان) میں منہاج نعت کونسل اور منہاج یوتھ لیگ کے تعاون سے مورخہ 06 اپریل 2013 کو ایک عظیم الشان محفل نعت کا اہتمام کیا گیا جس میں یونان کے عظیم ثنا خوان مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھر پور شرکت کی
منہاج القرآن انٹرنیشنل مرکز ریندی ( یونان ) کے زیر اہتمام مورخہ 09 مارچ 2013ء کو شان مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عنوان سے محفل منعقد ہوئی جس میں گردونواح سے لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل یونان کے زیر اہتمام مورخہ 02 مارچ 2013ء بروز ہفتہ محمد آصف چک بساوا (سابق ناظم مالیات) کے ماموں محمد اکرم کی پاکستان میں وفات پر مرکز منہاج القرآن ریندی میں ایصال ثواب کی محفل کا انعقاد کیا گیا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل (ریندی) یونان کے زیر اہتمام مورخہ 23 فروری 2013ء بروز ہفتہ کو رانا وقار احمد خاں (صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل یونان) کی صدارت میں عظیم الشان بڑی گیارہویں شریف کی محفل منعقد ہوئی، جس میں یونان بھر سے ہر مکتبہ فکرکی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل (ریندی ) یونان کے زیر اہتمام مورخہ 19 فروری 2013ء کو سانحہ کوئٹہ کے شہداء کے ایصال ثواب کے لئے ایک دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ملک بھر سے سیاسی، سماجی، مذہبی اور صحافتی شخصیات نے بھر پور شرکت کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل یونا ن کے پلیٹ فارم سے مورخہ 15 فروری 2013ء بروز اتوار کو دیموس ہال نیکیا نزد ویلیج پارک میں عظیم الشان 15 سالانہ محفل میلاد منعقد ہوئی جس میں یونان بھر سے سیاسی، سماجی، مذہبی، پرنٹ والیکٹرانک میڈیا (دینس ٹی وی، تکبیر ٹی وی) کے نمائندگان اور خاص کر عاشقان مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سینکڑوں کی تعداد میں شرکت کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل (ماراتھونا) یونان کے زیر اہتمام مورخہ 27 جنوری 2013ء میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حوالہ سے محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں نقابت کے فرائض عبید اللہ چشتی نے ادا کئے۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل (ریندی) یونان کے زیر اہتمام مورخہ 26 جنوری 2013ء جشن میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حوالہ سے ایک عظیم الشان سالانہ محفل نعت کا اہتمام کیا گیا جس میں ملک بھر سے نعت خوانوں کو شرکت کی دعوت دی گئی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل (ریندی) یونان کے زیر اہتمام مورخہ 23 جنوری 2013 ء جشن میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حوالہ سے ایک عظیم الشان محفل کا اہتمام کیا گیا جس میں ملک بھر سے نعت خوانوں کو شرکت کی دعوت دی گئی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل ریندی (یونان) کے زیر اہتمام مورخہ 24 نومبر 2012ء کو عظیم الشان شہادت امام حسین رضی اللہ عنہ کانفرنس منعقد ہوئی جس میں لوگوں کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل یونان کے زیر اہتمام مورخہ 18 سے 25 نومبرتک ذیلی مراکز میں محرم الحرام کی مناسبت سے مختلف محافل کا انعقاد کیا گیا جن میں کثیر تعداد میں عوام الناس نے شرکت کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل(یونان) کے پلیٹ فارم سے ذیلی مرکز الف سینا میں شہادت امام حسین رضی اللہ عنہ کے عنوان سے مورخہ 17 نومبر 2012ء کو عظیم الشان محفل منعقد ہوئی جس میں علامہ محمد اقبال فانی نے خصوصی خطاب کیا۔
بانی وسرپرست اعلیٰ منہاج القرآن انٹرنیشنل شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمد طاہر القادری کے شاگرد خاص علامہ محمد اقبال فانی (ڈائریکٹر منہاج القرآن انٹرنیشنل اوسلو، ناروے) شہادت امام حسین رضی اللہ عنہ کانفرنسز کے سلسلہ میں 10 روزہ دورہ پر مورخہ 17 نومبر 2012ء کو یونان پہنچے
منہاج القرآن انٹرنیشنل یونان کے زیر اہتمام مورخہ 03 نومبر 2012ء کو مرکز منہاج القرآن ریندی میں مغرب تا عشاء نصیر احمد جاوید (سینئر تحریکی ساتھی) کی والدہ کے سالانہ ختم پاک کے سلسلہ میں ایصال ثواب کی محفل منعقد ہوئی۔
3.8M
فیس بک
1.9M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.