سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
راولپنڈی کینٹ: علامہ میاں عنصر محمود قادری (ناظم تحریک منہاج القرآن وسطی پنجاب) نے “فلاحِ دارین کا راز” کے موضوع پر قرآن و حدیث کی روشنی میں جامع اور مدلل خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا اور آخرت کی حقیقی کامیابی اسی وقت ممکن ہے جب انسان اپنی زندگی کو تعلیماتِ قرآن و سنت کے مطابق ڈھال لے۔
راولپنڈی: تحریک منہاج القرآن راولپنڈی کینٹ کے زیرِاہتمام پانچ روزہ دروسِ عرفان القرآن کی عظیم الشان تیسری نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں مشائخِ عظام، علمائے کرام، قرّاء حضرات اور ثناء خوانانِ مصطفیٰ ﷺ سمیت اہلِ علاقہ اور تحریکِ منہاج القرآن کے کارکنان کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
راولپنڈی: علامہ میاں عنصر محمود قادری، نائب ناظم تحریک منہاج القرآن وسطی پنجاب نے تحریکِ منہاج القرآن وسطی پنجاب کے زیرِ اہتمام منعقدہ درسِ عرفان القرآن میں "فلاحِ دارَین کا راز" کے موضوع پر قرآن و حدیث کی روشنی میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انسان کی حقیقی کامیابی۔۔۔
تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام دروس عرفان القرآن راولپنڈی سٹی، بمقام منہاج القرآن اسلامک سنٹر کری روڈ جامع مسجد امیر حسین میں منعقد ہوا جس میں علامہ میر اشتیاق احمد ایڈووکیٹ نے سیرت النبی اور عصر حاضر کے عنوان پر خصوصی خطاب کیا۔
تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام پی پی 15، راولپنڈی کینٹ میں دوسری نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں پروفیسر ڈاکٹر ارشد محمود مصطفوی خطاب کیا۔ تقریب میں مرد و خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
تحریک منہاج القرآن کہوٹہ کے زیراہتمام دروس عرفان القرآن کی دوسری نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ جمیل احمد زاہد قادری نے خصوصی خطاب کیا۔ تقریب میں مرد و خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
تحریک منہاج القران کہوٹہ راولپنڈی کے زیراہتمام چھ روزہ دروس عرفان القران کی پہلی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں پروفیسر ڈاکٹر محمد ارشد مصطفوی نے سوشل میڈیا اور ہماری زمہ داریاں کےعنوان پر خصوصی خطاب کیا۔
تحریک منہاج القرآن و جملہ فورمز راولپنڈی وسطی (کینٹ) کے زیراہتمام 6 روزہ دروس قرآن کی پہلی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ سرفراز قادری نے خصوصی خطاب کیا۔ تقریب میں کثیر تعداد میں مرد و خواتین نے شرکت کی۔
تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام ضلع راولپنڈی وسطی ( سٹی) میں دروسِ عرفان القرآن کی نشست انعقاد کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ عدنان وحید قاسمی نے خظاب کی۔ تقریب میں کثیر تعداد میں مرد و خواتین نے شرکت کی۔
صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں فروغِ دعوت کے لیے نئے راستے تلاش کرنے کی ضرورت ہے اور معاشرے کے تمام طبقات تک تحریک کا پیغام پہنچانا انتہائی ضروری ہے۔ قرآن مجید میں اللہ رب العزت نے فرمایا: بیشک اللہ کسی قوم کی حالت کو نہیں بدلتا، یہاں تک کہ وہ اپنے آپ میں خود تبدیلی پیدا نہ کر ڈالیں۔
تحریک منہاج القرآن کے نائب ناظم اعلیٰ کوارڈینیشن انجینئر محمد رفیق نجم کی تحریک منہاج القرآن گوجرخان کے زیراہتمام سالانہ شہادت امام حسین کانفرنس میں شرکت و خطاب
ناظم اعلیٰ منہاج القرآن انٹرنیشنل خرم نواز گنڈاپور کی عید ملن پارٹی و ورکرز کنونشن میں شرکت، ورکرز کنونشن میں نائب ناظم بلوچستان احمد نواز انجم، کرنل خالد جاوید، انار خان گوندل، ڈاکٹر عمران یونس، عامر راجہ، شان اعوان، کامران متین سمیت قائدین و کارکنان نے شرکت کی۔
گوجرخان: پروفیسر ڈاکٹر حُسین محی الدین قادری کا قائد ڈے کے سلسلہ میں منعقدہ مجددِ عصر سیمنار سے خطاب
4M
فیس بک
2M
ٹوٹر
© 1994 - 2026 Minhaj-ul-Quran International.