دہشت گرد عوام کو خوف زدہ کر کے افراتفری پیدا کرنا چاہتے ہیں : ڈاکٹر محمد طاہرالقادری

مورخہ: 12 مارچ 2010ء

ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی لاہور میں ہونے والے یکے بعد دیگرے بم دھماکوں کی پرزور مذمت

تحریک منہاج القرآن کے بانی و سر پرست اعلیٰ اور پاکستان عوامی تحریک کے چیئرمین ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے لاہور (آراے بازار، علامہ اقبال ٹاؤن مون مارکیٹ) میں ہونے والے متعدد بم دھماکوں پر انتہائی گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد عوام کو خوف زدہ کر کے افراتفری پیدا کرنا چاہتے ہیں لہذا عوام دہشت گردوں کے خلاف متحد ہو جائے۔ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے دھماکوں میں شہید ہونے والوں کے لیے دعائے مغفرت اور زخمی ہونے والوں کے لیے جلد صحت یابی کی دعا کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top