الازہر یونیورسٹی سے فارغ التحصیل آئمہ و فاضلین کے لیے منہاج یونیورسٹی لاہور میں مختلف علمی تربیتی کیمپ کا انعقاد

الازہر یونیورسٹی (مصر) کے پاکستان میں رابطہ آفس کے جنرل سیکرٹری اسد اللہ جان کے مطابق الازہر یونیورسٹی سے فارغ التحصیل آئمہ اور فاضلین کے لیے مختلف علمی تربیتی کیمپ کا انعقاد منہاج یونیورسٹی میں کیا جائے گا۔ الازہر یونیورسٹی سے فارغ التحصیل آئمہ اور فاضلین فوراً اپنی رجسٹریشن کروائیں تا کہ بروقت ممبر شپ کارڈز جاری کیے جائیں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top