منہاج القرآن ميچراتا کے زيراہتمام اجلاس

منہاج القرآن میچراتا کے زیر اہتمام 8 اپریل 2010ء کو خصوصی اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں چوہدری محمداقبال نے نئے آنے ولے افراد میں لائف ممبر شپ فارم تقسیم کئے اور انہیں منہا ج القرآن میں شامل ہونے پر مبارکباد پیش کی، اس کے علاوہ راشد بیگ کو منہاج نعت کونسل کی جانب سے خصوصی مبارکباد پیش کی گئی۔ اجلاس کا اختتام دعائے خير سے ہوا۔

میچراتا اٹلی( شکیل احمد)

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top