منہاج القرآن انٹرنیشنل ناروے کے سینئر رہنما ظفر سیال کے والد محترم قضائے الٰہی سے انتقال کرگئے۔

منہاج القرآن انٹرنیشنل ناروے کے سینئر رہنما ظفر سیال کے والد محترم آج مورخہ 30 اپریل کو آبائی شہرسیالکوٹ میں قضائے الٰہی سے انتقال کرگئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون!

بانی و سرپرست اعلیٰ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے مرحوم کی وفات پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لئے دعائے مغفرت کی ہے۔ مرکزی امیر تحریک صاحبزادہ فیض الرحمٰن درانی، ناظم اعلیٰ ڈاکٹر رحیق احمد عباسی، سینئر نائب ناظم اعلیٰ شیخ زاہد فیاض، نائب ناظم اعلیٰ و پرنسپل سیکرٹری ٹو شیخ الاسلام جی ایم ملک، نائب ناظم اعلیٰ رانا محمد ادریس، ناظم امورخارجہ راجہ محمد جمیل اجمل اور مرکزی قائدین نے مرحوم کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ہے اور مرحوم کی مغفرت کے لئے دعا کی ہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top