صدر منہاج القرآن ویمن لیگ ناروے رافعہ روف کا مرکزی سیکرٹریٹ کا وزٹ

صدر MWL ناروے رافعہ روف نے 28 اپریل کو مرکزی سیکرٹریٹ لاہور کا وزٹ کیا ۔ اس وزٹ کے دوران انہوں نے گوشہ درود کی نئی بلڈنگ، سیل سنٹر، مرکزی شعبہ جات، ویمن لیگ آفس اور شریعہ کالج کا وزٹ کیا۔ انہوں نے نائب ناظم اعلیٰ و پرنسپل سیکرٹری ٹو شیخ الاسلام جی ایم ملک اور ناظم امور خارجہ راجہ محمد جمیل اجمل سے بھی ملاقات کی اور ناروے میں ویمن لیگ کی جاری سرگرمیوں سے آگاہ کیا ۔ صدر MWL ناروے نے مرکز پر خدمات سرانجام دینے والے احباب کی کاؤشوں کو سراہا اور خراج تحسین پیش کیا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top