منہاج القرآن ویمن لیگ کی مرکزی نائب ناظمہ دعوت محترمہ عائشہ حسنین ہاشمی کا ٹریفک حادثہ میں انتقال

مورخہ: 02 مئی 2010ء

منہاج القرآن ویمن لیگ کی مرکزی نائب ناظمہ دعوت محترمہ عائشہ حسنین ہاشمی کا 2 مئی 2010 کو ٹریفک حادثہ میں انتقال (انا لله وانا الیہه راجعون) پر صدر منہاج القرآن ویمن لیگ فرانس فہمیدہ اشفاق، جنرل سیکرٹری ممتاز ملک ناظم مالیات سفیہ خواجہ کے علاوہ مرکزی قائدین و کارکنان منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوے ان کی بخشش و مغفرت کے لیے خصوصی دعا کی۔

منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کے مرکزی قائدین صدر عبدالجبار بٹ، علامہ حسن میر قادری صدر شوریٰ چوہدری محمد سعید، صدر پاکستان عوامی تحریک طارق چوہدری، صدر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن ملک شبیر احمد اعوان، ناظم مالیات خواجہ عمر جواد بٹ، قائم مقام ناظم سلیم خان، سینئرنائب صدر پاکستان عوامی تحریک چوہدری محمد اشرف، نائب صدر چوہدری ظفر اقبال، ناظم تدفین کمیٹی صوفی نیاز، محمد نعیم چوہدری، حاجی غلام حیدر، شیخ ارشد، جنرل سیکرٹری پاکستان عوامی تحریک سہیل بٹ، نائب صدر اظہر صدیق، میڈیا ایڈوائزر حاجی محمد اسلم کے علاوہ صدر میڈیا کوآرڈینیشن بیورو MCB یورپ راؤ خلیل احمد نے مرحوم لیے خصوصی دعا کی اور علی حسنین ہاشمی اور ان کی فیملی کے لیے صبر جمیل کی بھی خصوصی دعا فرمائی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top