جبری شادیوں کے حوالے سے سیمینار آج ہو گا

مورخہ: 05 مئی 2010ء
منہاج مصالحتی کونسل کے زیر اہتمام مذہبی، سماجی اور ثقافتی تناظر میں جبری شادیوں کے حوالے سے ایک سیمینار آج (جمعرات) تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں ہو گا۔ سیمینار میں غیر ملکی سفارت کاروں کے علاوہ جسٹس ناصرہ جاوید، ڈاکٹر رفیق احمد، مصالحتی کونسل کے ایم، ڈی اعجاز احمد وڑائچ، ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر رحیق احمد عباسی، سہیل احمد رضا اور دیگر مقررین اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top