غزہ کے متاثرین کیلئے امدادی جہازوں پر اسرائیلی بربریت کے خلاف مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے مظاہرے

مورخہ: 31 مئی 2010ء
سیکرٹری جنرل مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ ساجد ندیم گوندل کے مطابق غزہ کے متاثرین کیلئے امدادی جہازوں پر اسرائیلی بربریت کے خلاف ایم ایس ایم آج مورخہ یکم جون کو لاہور، اسلام آباد، کراچی، بہاولپور، ملتان، فیصل آباد، سرگودھا، گوجرانوالہ، نارووال، بھکر و دیگر اضلاع میں مظاہرے کرے گی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top