صاحبزادہ حسن محی الدین قادری 11 جون کو بادالونا میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کریں گے۔

مورخہ: 10 جون 2010ء

تحریک منہاج القرآن کی سپریم کونسل کے صدر اور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے صاحبزادے حسن محی الدین قادری 11 جون بروز جمعۃ المبار ک بادالونا (Badalona) میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کریں گے ۔

منہاج القرآن بادالونا کے مطابق صاحبزادہ حسن محی الدین قادری کا خطاب 1:30بجے شروع ہو گا۔ نماز جمعہ کا اہتمام ہمیشہ کے طرح Plaza Cameron de la Isla میں کیا جائے گا۔ بارسلونا سے آنے والے احباب یہاں پہنچنے کے لیے میٹرو لائن 2 کے سٹاپ Artigues Sant Adria یا Sant Roc پر اتریں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top