منہاج القرآن انٹرنيشنل ناروے کا وفد منہاج القرآن ڈنمارک کے نئے مرکز کي افتتاحي تقريب ميں شرکت کرے گا.

مورخہ: 10 جون 2010ء

اوسلو (عقيل قادر) منہاج القرآن انٹرنيشنل ناروے کا 7 رکني وفد نائب صدر منہاج القرآن انٹرنيشنل ناروے فيض عالم قادري کي قيادت ميں منہاج القرآن ڈنمارک کے نئے مرکز کي افتتاحي تقريب ميں شرکت کرے گا، جس ميں منہاج القرآن انٹرنيشنل سپريم کونسل کے صدر صاحبزادہ حسن محي الدين قادري خطاب فرمايں گے۔ افتتاحي تقريب کا انعقاد 12 جون کو کوپن ہيگن ميں ہو گا جس ميں يورپ بھر سے تحريکي احباب شرکت کريں گے۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top