منہاج القرآن ڈنمارک کے نئے مرکز کي افتتاحي تقريب ميں علامہ حسن مير قادري اور نعيم چودھري فرانس کي نمائندگي کریں گے۔

مورخہ: 10 جون 2010ء
پيرس (اے کے راؤ) مورخہ 12 جون 2010ء کو کوپن ہيگن ميں ہو نے والی منہاج القرآن ڈنمارک کے نئے مرکز کي افتتاحي تقريب ميں شرکت کے لئے فرانس سے علامہ حسن مير قادري اور نعيم چوھدري نمائندگي فرمائيں گے۔ اس پر وقار تقريب کے مہمان خصوصي صدر سپريم کونسل تحريک منہاج القرآن صاحبزادہ حسن محي الدين قادري ہوں گے، جس ميں يورپ بھر سے تحريکي ساتھيوں کي بڑي تعداد شرکت کرے گی۔ MCB يورپ کے جنرل سيکريٹري نويد احمد اندلسي بھي سپين سے افتتاحي تقريب کی کوریج کے لئے خصوصي طور پر تشريف لائيں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top