صاحبزادہ حسن محی الدین قادری 17 جون کو یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی، فن لینڈ میں اسلام اور امن کے موضوع پر لیکچر دیں گے۔

مورخہ: 13 جون 2010ء
اوسلو (عقیل قادر) منہاج القرآن انٹرنیشنل فن لینڈ کے جنرل سیکریٹری عدنان علی شاہ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صدر سپریم کونسل منہاج القران انٹرنیشنل صاحبزادہ حسن محی الدین قادری 17 جون 2010 کو فن لینڈ کے دارالخلافہ ہلسنکی کی مشہور یونیورسٹی "یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی" میں Islamic concept of human rights and peace کے موضوع پر لیکچر دیں گے، اس پروگرام میں شرکت کے لیے ڈنمارک اور ناروے سے بھی وفود شرکت کریں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top