حاجی محمد ارشد منہاج القرآن انٹرنیشنل بارسلونا کی مجلس شوریٰ کے صدر منتخب

مورخہ: 10 جون 2010ء

تحریک منہاج القرآن کی سپریم کونسل کے صدر صاحبزادہ حسن محی الدین قادری اپنے دورہ یورپ کے دوران مورخہ 10 جون 2010ء کو سپین پہنچے جہاں پر آپ نے مختلف تقاریب میں شرکت کی اور ورکرز کنونشن میں خصوصی خطاب کیا۔ ورکرز کنونشن کے دوران مجلس شوریٰ اور مجلس عاملہ کی مشاورت کے بعد حاجی محمد ارشد کو منہاج القرآن انٹرنیشنل بارسلونا سپین کی مجلس شوریٰ کو صدر نامزد کیا گیا جس کی صدر سپریم کونسل نے باقاعدہ منظوری دی۔

حاجی محمد ارشد منہاج القرآن انٹرنیشنل کے نظام العمل کے مطابق سال 2010-2011 کے لئے مجلس شوریٰ منہاج القرآن انٹرنیشنل بارسلونا کے صدر ہوں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top