منہاج القرآن علماء کونسل ضلع فیصل آباد کے زیراہتمام رد قادیانیت کورس کا آغاز 3 جولائی کو ہو گا۔

مورخہ: 29 جون 2010ء

منہاج القرآن علماء کونسل ضلع فیصل آباد کے زیراہتمام فتنہ قادیانیت کے تاریخی پس منظر گمراہ کن عقائد اور اسلام کے خلاف ان کی ریشہ دوانیوں سے مکمل آگاہی قرآن و حدیث کی روشنی میں مسئلہ ختم نبوت کی اہمیت و ضرورت کو واضح کرنے کے لیے رد قادیانیت کورس کا آغاز 3 جولائی بروز ہفتہ سے (دارالعلوم نوریہ رضویہ بغدادی جامع مسجد گلبرگ اے) فیصل آباد میں منعقد ہو رہا ہے جو ایک ہفتہ جاری رہے گا۔ کورس کا دورانیہ صبح 8:00 سے 12:00 دوپہر تک ہوگا۔ کورس کے دوران نامور علماء کرام، دانشور، سکالرز مختلف موضوعات پر لیکچر دینگے۔ ملازمت پیشہ افراد کی سہولت کے لیے روزانہ مغرب کے بعد ایک لیکچر ہوگا۔ کورس میں باقاعدہ اسناد دی جائیں گی، بیرون شہر سے آنے والے شرکاء کے لیے قیام و طعام کا انتظام ہوگا۔

3 جولائی 2010ء بروز ہفتہ

  • صدارت: حاجی محمد فضل کریم (ایم این اے)
  • مہمان: خصوصی چنگیز احمد خان (ممبر بارکونسل)
  • خطاب: محمد الیاس اعظمی (منہاج یونیورسٹی لاہور)
  • ڈاکٹر نعیم مشتاق، بدیع الزماں (ایڈووکیٹ)

 4 جولائی بروز اتوار

  • صدارت: ڈاکٹر محمد اسحاق قریشی
  • خطاب: ڈاکٹر علی اکبر االازھری (چیف ایڈیٹر مجلہ منہاج القرآن لاہور)
  • پروفیسر الیاس اعظمی
  • ڈاکٹر خورشید احمد سعیدی
  • ڈاکٹر سعد اللہ

5 جولائی بروز پیر

  • صدارت: خواجہ پیر بدر عالم جان
  • خطاب: پروفیسر محمد الیاس اعظمی
  • پروفیسر محمد یوسف صابر
  • علامہ محمد نعیم طیفوری

6 جولائی بروز منگل

  • صدارت: علامہ محمد اشرف سیالوی آف سرگودھا
  • خطاب: ڈاکٹر محمد ارشد نقشبندی
  • علام محمد اشرف سیالوی

7 جولائی بروز بدھ

  • صدارت: ڈاکٹر ظہور احمد اظہر
  • خطاب: علامہ محمد اعجاز طاہر
  • علامہ سید عقیل انجم
  • پروفیسر الیاس اعظمی
  • علامہ محمد عمر اعوان

8 جولائی بروز جمعرات

  • صدارت: حضرت خواجہ غلام قطب الدین فریدی
  • مہمان: خصوصی پیر سید نبیل الرحمن شاہ (آستانہ عالیہ کرمانوالہ شریف)
  • خطاب: علامہ خان محمد قادری
  • پروفیسر محمد الیاس اعظمی
  • سید زید حامد

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top