اپیل برائے متاثرین سیلاب

وطن عزیز میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے بعض زیریں علاقے شدید سیلاب کی زد میں ہیں اور ہزار ہا لوگ اپنی املاک سے محروم ہو چکے ہیں اور کھلے آسمان کے نیچے بے یار و مددگار زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ آئیے! ان بھائیوں کی مل کر مدد کریں اور منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے پلیٹ فارم سے ان کی بھرپور اعانت میں فراخدلی سے اپنا ہاتھ بٹائیں۔

اکاؤنٹ نمبر: 03 93-1352 019700 (حبیب بنک لمیٹڈ منہاج القرآن برانچ لاہور)
میں آن لائن چیک اور ڈرافٹ کی صورت میں جمع کرواسکتے ہیں۔

ای میل info@welfare.org.pk
فون نمبر 35168365-42-0092
فیکس نمبر 35168184-42-0092

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top