تحریک منہاج القرآن کا 'لاہور ورکرز کنونشن' آج ہو گا

تحریک منہاج القرآن لاہور کے زیراہتمام "لاہور ورکر زکنونشن" مرکزی سکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں آج (ہفتہ) ہو گا۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کینڈا سے ٹیلیفونک خطاب کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار کنونشن کی تیاریوں کو حتمی شکل دینے کیلئے بلائے گئے اجلاس میں لاہور کے امیر ارشاد طاہر نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ تنظیمی طور پر لاہور کو 12 ٹاؤنز میں تقسیم کیا گیا ہے۔ اس کنونشن میں 1500 سے زیادہ عہدیداران اور کارکنان شرکت کریں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top