منہاج القرآن انٹرنيشنل فرانس کا علامہ شکیل احمد ثانی اور محمد نواز شریف منہاجین سے اظہار تعزیت

نظامت دعوت کے نائب ناظم علامہ شکیل احمد ثانی کے والد گرامی اور سابق ممبر ميڈيا تحريک منہاج القرآن محمد نواز شريف (منہاجين) کے والد محترم کےانتقال پر منہاج ميڈيا کوآرڈينيشن بيورو يورپ کے صدر راؤ خليل احمد، جنرل سيکرٹري نويد احمد اندلسي اور منہاج ويلفيئر فاونڈيشن کے ڈائريکٹر علامہ حافظ محمد اقبال اعظم کے علاوہ انتظاميہ منہاج القرآن انٹرنيشنل فرانس نے اظہار افسوس کرتے ہوئے مرحومین کے لئے دعائے مغفرت اور پسماندگان کے ليے صبر جميل کي دعا کي ہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top