منہاج القرآن انٹرنيشنل فرانس کا منہاج القرآن آسٹریا کو کلچرل اسلامک سنٹر کی خریداری پر مبارکباد

پيرس (اے کے راؤ) منہاج القرآن انٹرنيشنل فرانس کے جملہ فورم اور تنظيمات، منہاج القرآن گارج سارسل، منہاج القرآن گونساويل، منہاج القرآن کليچھي، منہاج القرآن پوتو کمبو، پاکستان عوامي تحريک فرانس، منہاج ويلفیئر فاونڈيشن فرانس، منہاج ویمن ليگ اور منہاج سسٹر ليگ نے منہاج القرآن آسٹريا کو نئے کلچرل اسلامک سنٹر کے قیام پر مبارکباد پیش کرتے ہوے کہا کہ نئے سنٹر سے اسلام کے حقيقي پيغام کو شيخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادري کی قيادت ميں عام کرنے ميں مزيد فروغ ملے گا۔

فرانس سے مبارکباد کے پيغامات ارسال کرنے والوں ميں عبدالجبار بٹ، علامہ حافظ محمد اقبال اعظم، محمد نعيم چوھدری، چوھدری محمد سعيد، چوھدری ظفر اقبال، طارق چوھدی، ملک شبير احمد اعوان، حاجي گلزار اور راؤ خليل احمد نے صدر منہاج القرآن انٹرنيشنل آسٹريا محمد نسيم اور جنرل سيکرٹری نعيم رضا کي کوششوں کو سراہا۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top