بارسلونا میں یوم آزادی کا مرکزی پروگرام منہاج القرآن اور ہم وطن کے زیر اہتمام منعقد ہو گا

مورخہ: 10 اگست 2010ء

سپین (نوید احمد اندلسی) بارسلونا سپین میں یوم آزادی کی تقریبات کا مرکزی پروگرام 14 اگست 2010ء کو منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین (بارسلونا) اور ادارہ ہم وطن کے زیراہتمام مارٹم ہال میں منعقد ہوگا جس میں پاکستانی خواتین کی تنظیم Acesop بھی شریک ہو گی۔ تقریب میں بارسلونا میں پاکستانی قونصلر جنرل ایاز حسین، ویلفیئر قونصلر سید شکیل شاہ، حکومت کاتالونیا کے سیکرٹری امیگریشن Oriol Amoros سمیت دیگر پاکستانی، مقامی و سیاسی شخصیات شرکت کریں گی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top