منہاج القرآن بارسلونا نے رمضان المبارک 2010 ء کا کیلنڈر جاری کر دیا

مورخہ: 10 اگست 2010ء

سپین (نوید احمد اندلسی) منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین (بارسلونا) کی طرف سے رمضان المبارک 1431 ھجری بمطابق 2010  کے اوقات سحر و افطار پر مشتمل کیلنڈر جاری کر دیا گیا ہے، ابتدائی طور پر کیلنڈر کی 5000 کاپیاں تیار کروائی گئی ہیں جو منہاج القرآن اسلامک سنٹر بارسلونا اور منہاج اسلامک سنٹر بادالونا سے حاصل کی جاسکتی ہیں، اس کے علاوہ منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کی ویب سائٹ www.minhaj.es سے بھی یہ کیلنڈر ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top